پاک امریکہ تعلقات کو چین اور افغانستان کے تناظر میں نہیں دیکھا جا سکتا، شہباز شریف

ہم ان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں، ماضی کو بھلا کر سنجیدہ بات چیت کے ذریعے آگے بڑھا جا سکتا ہے۔وزیراعظم

پاک افغان سرحد پر شدت پسندوں کی پناہ گاہوں  سے متعلق پاکستان سے بات چیت جاری ہے، پینٹاگون

افغان فورسز کی مدد کے لیے جب اور جہاں ممکن ہوا فضائی حملے کریں گے،پینٹاگون

ایران-امریکہ کشیدگی: پاکستان نے اہم اجلاس طلب کرلیا

قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کا اہم اجلاس کل شام ہوگا جس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بریفنگ دیں گے

عمران-ٹرمپ دوطرفہ ملاقات پر اتفاق

ملاقات اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈلائنز پر ہوگی، سفارتی ذرائع

پاکستان کے ساتھ تجارت میں 20 فیصد اضافے کا ہدف ہے، امریکہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات میں اضافے کے خواہاں

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکہ پر اطمینان کا اظہار

خطے میں امن اور پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے صدر ڈولڈ ٹرمپ کے وژن کی تعریف

فوج ہر مسئلے پر حکومت کے ساتھ ہے، شاہ محمود قریشی

ہماری حکومت میں پاکستان کا کوئی مسئلہ ایسا نہیں ہے جس میں فوج کو اعتماد میں نہ لیا گیا ہو، وزیرخارجہ

بھارت کی امریکہ سے 30 جدید ترین ڈرونز خریدنے کے فیصلہ پر نظرثانی

جدید ترین ڈرونز کی قیمت چھ ارب ڈالر تک ہے اور یہ فرانسیسی رافیل طیاروں سے بھی زیادہ مہنگے ہیں

’عمران خان امریکہ ڈیکٹیشن لینے گئے ہیں‘

کسی کو علم نہیں وزیراعظم امریکہ میں کیا مانیں گے اور کیا منوائیں گے

’پاکستان کو امریکہ کی ضرورت، امریکہ کو پاکستان کی زیادہ ضرورت ہے‘

وزیراعظم کے اس دورے میں افغان امن عمل فہرست میں سب سے نمایاں ہے

ٹاپ اسٹوریز