پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش کریں گے، امریکی سفیر

پاکستان سے تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرنے پر زور دیں گے، ڈونلڈ آرمن بلوم

ترک صحافیوں کا وفد کل آزاد کشمیر کا دورہ کرے گا

ترک صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا۔

’جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک میں کشیدگی سے ناقابل تصور نتائج سامنے آ سکتے ہیں‘

کیوبن بحران کے بعد یہ پہلی بار ہو گا کہ دو جوہری ممالک آمنے سامنے ہیں ،کشمیر کی صورتحال بڑھ کر برصغیر پاک و ہند سے آگے جا سکتی ہے،عمران خان

پاکستان:شرقی فضائی حدود کی بندش میں 15دن کی توسیع

پاکستان کی  فضائی حدود میں شرقی فضائی حدود بند جبکہ غربی فضائی حدود میں آپریشن جاری ہے۔

پاک فوج کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار، آرمی چیف

آرمی چیف نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران پڑوسی ملک کو منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا۔

فضائی حدود کی بندش، سول ایوی ایشن نے نیا نوٹم جاری کردیا

 سول ایوی ایشن اتھارٹی نےپاکستانی فضائی حدودمیں اوورفلائی کی بندش میں 15جون تک اضافہ کردیاہے

پاک بھارت کے عوام جنگ کے حق میں نہیں، بشریٰ انصاری

بشریٰ انصاری نے کہا کہ محبت سب کو اچھی لگتی ہے چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں۔

چین کا پاکستان کے خلاف امریکی قرارداد ویٹو کرنے کا اعلان

چینی نائب سفیر لی جیانگ نے کہا کہ امریکہ نے بغیر مشاورت قرار داد کا مسودہ سلامتی کونسل میں پیش کیا۔

سی پیک منصوبہ، تیسرے فریق کی شمولیت پر اتفاق رائے ہے، چینی نائب سفیر

چینی نائب سفیر نے کہا کہ سی پیک منصوبے پر سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں کام ہوتا رہا ہے۔

خطے میں امن کے لیے کشمیر کا حل ناگزیر ہے، تہمینہ جنجوعہ

تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو ذمہ داری کے ساتھ جواب دیا۔

ٹاپ اسٹوریز