زمبابوے کے خلاف پہلا ٹی 20: شاداب خان شرکت نہیں کریں گے

ڈاکٹرز نے آل راونڈر شاداب خان کو ابھی مزید آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔

زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

منصور رانا ٹیم منیجر، مصباح الحق ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ وقاریونس مینجمنٹ میں شامل

زمبابوے کرکٹ بورڈ کا وفد انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان آئے گا

زمبابوے کے 5 رکنی وفد کا 10 سے 15 اکتوبر تک پاکستان کے دورے کا امکان ہے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز