بحیثیت قوم دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج پشاور پولیس لائنزکا دورہ کیا ہے۔

پاک سعودی عسکری تعاون سے خطے کے امن پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، آرمی چیف

آرمی چیف نے پاک سعودی مسلح افواج کے درمیان عسکری تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

تربیلا میں پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں دروزبہ 5 جاری

مشقوں میں شریک روسی دستے کی توجہ مختلف آپریشنز اور مہارتوں پر مرکوز ہیں۔

ہمارے اپنوں اور جوانوں کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، آرمی چیف

آرمی چیف نے اہلیہ کے ہمراہ شہید کرنل مجیب الرحمان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کےایصال ثواب کےلیے فاتحہ خوانی کی۔

روس میں جاری ’کوہ قاف 2020‘ مشقیں اختتام پذیر

اختتامی تقریب میں وزیردفاع پرویزخٹک نے خصوصی شرکت کی اور ‏‏مشقوں کا معائنہ کیا۔

یوم دفاع  و شہداء کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری

ملی نغمہ "ہر گھڑی تیار، کامران ہیں ہم" مسلح افواج کا دفاع وطن کےلیے عزّم کا اظہار ہے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

آرمی چیف کو ملک کی اندرونی وبیرونی سیکیورٹی صورتحال پربریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر

سی ایم ایچ پشاور میں صحت یاب ہونے کے بعد افغان فوجی جوان واپس روانہ

افغان فوجی کا سی ایم ایچ پشاورمیں علاج کیا گیا جسے بعد ازاں مکمل صحت یابی کے بعد طورخم بارڈرکے ذریعے واپس افغانستان بھیج دیا گیا ہے، آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی ایل او سی پر پھر اشتعال انگیزی، فائرنگ سے خاتون شدید زخمی

بھارتی فوج کی فائرنگ سے باٹلہ متھرانی گاوَں کی خاتون شدید زخمی ہوئی، آئی ایس پی آر

بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ مایوس کن ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارتی سفارتخانہ غیر ملکی میڈیا کے ساتھ آزاد کشمیر کا دورہ کر سکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز