پاک چین دوستی کے دشمنوں کو معاف نہیں کریں گے، وزیر خارجہ

بلوچوں کے حقوق کو بہانہ بنا کر کراچی میں دہشت گردی کی گئی، بلاول بھٹو زرداری

وزیراعظم اور چینی صدر کا رابطہ،اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق

دونوں رہنماوں نے دوطرفہ امور اور شرکت داری کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا

وزیراعظم سے چینی وزیر دفاع کی ملاقات

ملاقات میں سی پیک سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

شاہ محمود قریشی سے نئے چینی سفیر کی ملاقات

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، کورونا کی  صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سی پیک کے نئے معاہدوں سے ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز ہوگی ، اسد عمر

سی پیک کا نیا مرحلہ باہمی تعاون اور شراکت کو مزید وسعت دے گا اور ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز ہوگی، وفاقی وزیر

’سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے‘

 سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے، یہ راہداری پورے خطے کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولے گی۔

سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کا مظہر ہے، عمران خان کی اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران گفتگو

وزیراعظم آئندہ ہفتے چین جائیں گے

عمران خان دورہ چین کے دوران چینی قیادت کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔

بھارتی اقدامات امن کے لئے خطرہ ہیں،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان  نے ان خیالات کا اظہار چینی سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژو کیانگ سے ملاقات میں کیا ہے۔ 

آرمی چیف غیر معمولی قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں، چین

جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے پرانے دوست ہیں اور انہوں نے پاک چین دوستی میں مثبت کردار ادا کیا، ترجمان چینی وزارت خارجہ

ٹاپ اسٹوریز