راولپنڈی شہر کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کا ایک اور منصوبہ تیار

میٹرو بس کے بعد فیڈر منی بس سروس کے روٹس کو حتمی شکل دے دی گئی

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید اضافہ، اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا

اگر کسی بھی قسم کی انتقامی کارروائی کی گئی تو گاڑیاں کھڑی کردیں گے، ترجمان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن

مہنگا فیول، عید کے بعد مکمل طور پر ٹرانسپورٹ روکنے کی دھمکی

عوام کے مفاد اور عید قربان کی وجہ سے 30فیصد ٹرانسپورٹ مجبوراً چلا رہے ہیں، عید کے بعد مکمل کھڑی کر دیں گے۔

10 فیصد سے کم کورونا والے شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ

این سی او سی کی جانب سے تعلیمی اداروں کو کورونا پروٹوکول پر عملدرآمد کے ساتھ کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ

 پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں 100 سے لے کر200 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرائے بھی بڑھا دیئے

عید الاضحیٰ پر پبلک ٹرانسپورٹ بند ہو گی، ڈاکٹر فیصل سلطان

عید پر سیاحتی مقامات پر جانے کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہو گا ۔معاون خصوصی

16مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ، 17 مئی سے مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اس سے قبل این سی او سی نے پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی کے لیے 17مئی کی تاریخ دی تھی

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کچھ دیر بعد بند کر دی جائے گی

آج بند ہونے والی ٹریفک 15 مئی صبح چھ بجے تک بند رہے گی

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا فیصلہ

میٹروبس، میٹروٹرین،اسپیڈو بس سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بحال کیا جا رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز