پب جی گیم پر بلاک کرنے پر دوستوں نے ملکر بچے کو قتل کردیا

رائیونڈ انویسٹی گیشن پولیس نے قتل کی واردات میں ملوث چار ملزموں کو گرفتار کر لیا

’ پب جی‘گیم پر پابندی ختم، بحال کرنے کا حکم

والدین کی جانب سے پابندی کی درخواستیں موصول ہونے کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی عائد کردی تھی

فواد چوہدری نے پب جی گیم پر پابندی کی مخالفت کردی

ایسے رویوں سے ٹیکنالوجی کی انڈسٹری تباہ ہو جائے گی، ہم ایسے فیصلوں کے معاشی نقصان کے متحمل نہیں ہو سکتے، وفاقی وزیر

پب جی گیم پر پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

صورتحال نہیں قانون کے مطابق آپ نے فیصلہ کرنا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

پب جی گیم پرپابندی برقرار رہے گی یا نہیں؟ فیصلہ نہ ہوسکا

پی ٹی اے نے مزید مشاورت کا فیصلہ کرتے ہوئے شکایت کنندگان کو اعتراضات جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی۔

پی ٹی اے کا پب جی گیم پر عارضی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

گیم پر مکمل پابندی عائد کرنی ہے یا نہیں اس حوالے سے حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا، ترجمان پی ٹی اے

پب جی نے نوجوان کی جان لے لی

نوجوان مسلسل 6 گھنٹے سے موبائل پر گیم کھیلنے میں مصروف تھا۔

ٹاپ اسٹوریز