صحافی اطہر متین کے ایک قاتل کو گرفتار کر لیا گیا، سعید غنی

 اطہر متین کے قاتل کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی، وزیر اطلاعات سندھ

گوگل نے اپنا ڈوڈل مخمور آنکھوں والے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کے نام کردیا

بطور فلمساز، پروڈیوسر اور اسکرپٹ رائٹر بھی ان کی خدمات سے انکار ممکن نہیں ہے۔

ٹیکسٹائل سے پیسے پکڑے گئے؟دس کروڑ کاگھپلا کہاں ہوا؟ سب بتادیا

ندیم ملک لائیو کے میزبان کی جانب سے ریپڈ فائر کے ذریعے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات میں مہمانان نے پی ٹی آئی سے وابستہ افراد کی پول پٹی کھول دی۔

ہم نیٹ ورک کے ساتھ کام کر کے اچھا لگتا ہے، اداکار آغا علی

اداکار آغا علی کا دوسرا گانا تیار ہو گیا جسے جلد ریلیز کر دیا جائے گا۔

پاکستانی فلم و ڈرامہ کے لیے کینیڈین مارکیٹ میں اچھا مستقبل ہے، حریم فاروق

معروف نوجوان اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ کینیڈا کے لوگ پاکستانی اداکاروں کو بے حد پسند کرتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز