مجھے لگتا ہے عمران خان کل استعفیٰ دیں گے، مریم نواز

پنجاب میں اگلے وزیراعلیٰ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ہمیں اچھے کی امید رکھنی چاہیے اور مجھے اچھے کی امید ہے، رہنما ن لیگ

خواتین سے جنسی زیادتی کرنے والوں کی سرعام پھانسی کیلئے قانون لاؤں گا، فیصل واوڈا

 بڑےدعوےکیے جاتے ہیں لیکن سزائے موت کیلئے قانون سازی نہیں ہوتی، طارق فضل چودھری

حکومت کی توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، خواجہ آصف

پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے نوازشریف سے رابطوں کی تردید کردی

 وفاقی حکومت کا ڈاکٹروں سے متعلق شہباز گل کے بیانات سے اظہار لاتعلقی

ڈاکٹرز فرنٹ لائن سولجرز ہیں، شہباز گل نے بیانات وزیر اعظم کی مرضی سے نہیں دیے، ندیم افضل چند کا پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو

پاکستان نے کسی دباؤ میں آکر بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے دعوے کو مسترد کردیا

ہم نے دنیا کے سامنے اپنا موقف پیش کیا جسے دنیا نے تسلیم بھی کیا۔ وزیرخارجہ

ناصر حسین شاہ کی گرینڈ الائنس کی افوہوں کی تردید

زرداری سے مولانا کی ملاقات معمول کی ملاقات تھی، ناصر حسین شاہ

ٹاپ اسٹوریز