آئی ایم ایف مشن پاکستان میں پروگرام کا جائزہ لے گا

مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔

لبنان: صحافی اور سابق وزیر لائیو پروگرام میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

اسٹوڈیو میں موجود لوگوں نے فوری طور پر بیچ بچاؤ کرایا۔

پنجاب میں اسکول کے بچوں کو مفت دودھ ملے گا

پنجاب حکومت کی اسکول کے بچوں کے لیے دودھ پروگرام کی تقریب یونیورسٹی آف لاہور میں ہوئی۔

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے فروری 2021 میں پاکستان کا قرض پروگرام بحال کیا تھا

کراچی: کچرے کے ڈھیر ٹھیکے پر دیے جانےکا انکشاف

کچرے کے ڈھیرے ٹھیکے پر دیے کر پیسے کمائے جاتے ہیں، وفاقی وزیر کا انکشاف

جے آئی ڈی سی آرڈیننس کی منظوری کابینہ نے دی

آرڈیننس کی منظوری کابینہ اجلاس میں دی گئی اور چار لوگوں نے اس کی مخالفت کی تھی، ترجمان وزیراعظم

کیا پاکستان کا معاشی حال مصر جیسا ہو گا؟

پاکستان کا اہم مسئلہ بجٹ خسارہ ہے، گزشتہ دس سالوں سے پاکستان کا صنعتی سیکٹر سکڑ رہا ہے۔

کیا بی این پی اور ایم کیو ایم کے بغیر حکومت چل پائے گی؟

کیا ملک میں ایک بار پھر سیاسی تاش کے پتے لگائے جارہے ہیں؟

‘عمران خان ایک بھینس فروخت کرنے کو بچت سمجھتے ہیں ’

حکومت کے پاس معاشی مسائل سے نکلنے کیلئے ایک ہی راستہ کہ اخراجات کم کرے، ماہر معاشیات

گزشتہ حکومت نے قومی خزانے کو بہت نقصان پہنچایا، عثمان ڈار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعثمان ڈار نے کہا ہے کہ حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا چاہتی ہے

ٹاپ اسٹوریز