پنجاب: پسند کی شادی پر زمیندار ناراض،3 گھر نذر آتش

سمدھی کی جانب سے گھروں کو جلانے کے باعث دو بیٹیوں کا جہیز جل گیا ہے، مدعی کی شکایت پر مقدمہ درج

پسند کی شادی: بیٹے نے اجازت نہ ملنے پر باپ کو قتل کردیا

ملزم تنویر نے گولیاں مار کر چچا کو بھی شدید زخمی کردیا اور جائے وقوع سے فرار ہو گیا۔

بالغ عورت پسند کی شادی،مذہب تبدیل کرنے میں بااختیار ہے، بھارتی عدالت

کلکتہ ہائی کورٹ کے مطابق کوئی بھی عدالت بالٖغ خواتین کی شادی میں مداخلت نہیں کرسکتی ہے

پسند کی شادی: لڑکے والوں کا لڑکی کے گھر پر حملہ، متعدد افراد زخمی

حملہ آوروں نے کلہاڑیوں، ڈنڈوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال کیا، جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے

لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جج کیخلاف مقدمہ درج

جج نے کہا پسند کی شادی کیلئے لڑکے کے پاس جانا ہے تو جو کہوں وہ کرنا پڑے گا، لڑکی

پسند کی شادی کا بھیانک انجام

پولیس نے 16 سالہ مریم کو اس حالت میں بازیاب کرایا ہے کہ وہ اپنے پہلے خاوند کے بوڑھے ماموں کی مبینہ طور پر بیوی بن چکی ہے۔

سگی بیٹیوں نے اپنے ہی والد کو قتل کرکے خودکشی کا رنگ دے دیا

پولیس کی زیر حراست بہنوں نے تفتیش کے دوران پسند کے رشتے سے انکار کرنے پر باپ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ مزید تفتیش کے لئے ملزم بہنوں کو وومن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔

بہاولپور: پسند کی شادی کرنے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

بہاولپور کے علاقہ خیرپور ٹامیوالی میں پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا۔

گھوٹکی: پسند کی شادی کرنیوالی نومسلم لڑکیوں کی گھر واپسی

سندھ اور پنجاب کے بارڈر پر جمع سینکڑوں افراد نے نو مسلم بہنوں کا والہانہ استقبال کیا

ٹاپ اسٹوریز