پشاور بی آر ٹی سروس 8 سے 16 مئی تک معطل رہے گی، ترجمان

سروس معطلی کورونا سے بچاوَ سےمتعلق حکومتی فیصلے کے مطابق کی جائے گی، ترجمان بس ریپڈ ٹرانزٹ پشاور

پشاور بی آر ٹی سروس ہفتہ اور اتوار کو معطل رکھنے کا فیصلہ

کورونا وائرس سے ممکنہ بچاو اور پھیلاو کے پیش نظر سروس ہفتے میں دو دن معطل رہے گی۔ ترجمان بس ٹرانزٹ

بی آر ٹی میں کتنا کمیشن لیا؟ پرویز خٹک صحافی کے سوال پر برہم

صحافی نے سوال کیا کہ ایک سو اٹھارہ ارب روپے میں آپ کو کتنا کمشن ملا ہے؟

خیبر پختونخوا حکومت کا 13 اگست کو بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کا اعلان

وزیراعظم عمران خان پشاور بی آر ٹی منصوبےکا افتتاح کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

عدالتی احکامات پر پشاور بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع

عدالتی احکامات کے مطابق تمام 35 سوالات پرتحقیقات کی جائے گی،  کوشش کریں گے 45 دن میں بنیادی نکات کی نشاندہی کر لیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے

کے پی حکومت کا بی آر ٹی روٹ پر ایمبیولنس کو راستہ دینے سے انکار

روٹ پر بسیں چلیں گی ایمبیولنس کو راستہ نہیں دے سکتے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل

بی آر ٹی پشاور: ٹھیکہ دینے والے سابق ڈی جی پی ڈی اے کیخلاف تحقیقات

ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے سلیم وٹو کے خلاف تحقیقات شروع کردیں، ان پر ٹھیکوں میں کرپشن اور بے قاعدگیوں الزام ہے

ایم کیو ایم ملک کو بانٹنا چھوڑ دے، مرتضٰی وہاب

خیبرپختون خوا کی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی لاگت سے کوئی منصوبہ نہیں بنا،  شوکت یوسف زئی

پشاور ریپیڈ بس منصوبے کے ماسٹر پلان میں نکاسی آب کا انتظام نہ ہونے کا انکشاف

نکاسی آب ادارے نے پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو سال کے دوران چھ مرتبہ نشاندہی کی

ٹاپ اسٹوریز