پشاور کے چڑیا گھر میں تیسرا زرافہ بھی ہلاک

محکمہ وائلد لائف کے مطابق جانوروں کے خوارک، دیکھ بھال اور صحت کی انکوائری کی جارہی ہے۔

پشاور چڑیا گھر کے لئے منگوائے گئے دو ہاتھی زمبابوے میں پھنس جانے کا انکشاف

ٹھیکیدار محمد حنیف کا کہناہے کہ وفاقی حکومت کی وزارت ماحولیات نے اگر این او سی جاری نہ کو تو انکے ساڑھے 6کروڑ روپے بھی ڈوب جائیں گے۔

پشاور چڑیا گھر سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والا ننھا بھالو مل گیا

پشاورچڑیا گھر سے فرار ہونے والا ننھا بھالو جس نے تین دن تک انتظامیہ کی دوڑیں لگوائیں  بالاخرپکڑا آگیا۔

پشاور چڑیا گھر سے بھالو فرار، انتظامیہ کی دوڑیں

چڑیا گھر انتظامیہ کی طرف سے مساجد سےاعلانات کرائے جارہے ہیں کہ  چڑیا گھر کے قریبی مکینہوشیار رہیں اور پتہ چلنے کی صورت میں چڑیا گھر انتظامیہ کو مطلع کریں۔ 

پشاور کےچڑیا گھرمیں نایاب برفانی چیتے”سوہنی” کی ہلاکت کا معاملہ سردخانے کی نذر

خیبر پختونخوا کے محکمہ وائلڈ لائف نے اپنی ہی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سوہنی کی ہلاکت کو دل کے دورہ قرار دیکرانکوائری بند کردی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز