کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور کے طلبا کا منفرد ردعمل

یونیسف کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں چائلڈ میرج کی شرح 74فیصد کی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے۔

خیبر پختونخوا حکومت کے خواتین اور بزرگوں کیلئے مثالی اقدامات

527 خواجہ سراؤں کو بھی رجسٹرڈ کرکے صحت سہولت کارڈز فراہم کیے جائیں گے، سیکرٹری سوشل ویلفیئر

پشاور: بارودی مواد لاہور لے جانے والی افغان خاتون گرفتار

پولیس نے خاتون کے اہل خانہ اورساتھیوں سمیت 8 افراد گرفتارکو کر لیا ہے

خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر سرکاری ملازمین کے تبادلے

صوبے بھر کے مختلف ڈپارٹمنٹس سے 817 سرکاری ملازمین کو تبدیل کیا گیا ہے، سرکاری ذرائع

بی آر ٹی منصوبہ: ڈائریکٹر جنرل تبدیل ہونے کی اندرونی کہانی

بی ارٹی منصوبہ کے آغاز سے اب تک پی ڈی اے کے 3 ڈائریکٹر جنرل تبدیل ہو چکے ہیں

کراچی میں ٹماٹر460 روپے کلو کےحساب سے فروخت  ہونے لگا

ہم نیوز نے اسٹنگ آپریشن کیا اور منافع خوروں کو جھنجھوڑا تم منافع خور لائن پر آگئےاور کہیں تو ٹماٹر کی فروخت سرکاری قیمت سے بھی سو روپے کم کردی ۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی شہید، تین پولیس اہلکار زخمی

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے چار اہلکار زخمی ہوگئے

خیبرپختونخوامیں طلبہ کو بھاری بھرکم بستوں سے نجات دینے کے لئے حکمت عملی تیار

حکام کا کہناہے کہ بل جلد صوبائی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش کے مطابق سکول بیگز کازیادہ  وزن بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، جبکہ اقدام والدین کی شکایات پر اٹھایا گیا۔

پشاور کا بی آر ٹی منصوبہ اب انوکھی تاریخ رقم کریگا

پاکستان ایتھلیٹس ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 7 سال بعد ہونے والی نیشنل گیمز میں  بی آر ٹی روٹ پر 200 ایتھلیٹس میراتھن ریس میں حصہ لیں گے،

خیبرپختونخوا: سرکاری اشتہارات کی تقسیم کار پر نیب کی تحقیقات

نیب کی جانب سے پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ سے ریکارڈ طلب کرلیا گیا، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز