اداکار یاسر نواز کی کورونا سے صحتیاب افراد سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل

نامور اداکارو ہدایتکار کا کہنا ہے کہ کورونا سے صحت یاب ہوںے والے افراد اللہ کا شکر ادا کریں اور پلازمہ عطیہ کریں

گورنر سندھ کو ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی مبارکباد

عمران اسماعیل اور دوست محمد مزاری کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

کورونا: گورنر سندھ نے پلازمہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

کورونا مریضوں کے لیے 300پلازمہ درکار ہے، ڈاکٹر طاہر شمسی کی اپیل

کراچی: کورونا مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل

پلازمہ عطیہ کرنے والے کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی ہے، ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کی یقین دہانی

فوری طور پر 300افراد کا پلازمہ درکار ، ڈاکٹر طاہر شمسی

ہیلپ لائن پر رابطہ کرکے پلازمہ عطیہ کرنے کی معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں، ماہرامراض خون

سندھ میں کورونا مریضوں کیلئے پلازمہ جمع کرنےکی اجازت

این آئی بی ڈی، سول اسپتال کراچی اور لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد جلد تجرباتی بنیادوں پر کورونا مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ کا استعمال بھی کریں گے

کورونا وائرس، سندھ حکومت نے پلازمہ لگانے کیلئے کمیٹی قائم کر دی

8 رکنی کمیٹی میں نجی و سرکاری شعبے کے ماہرین شامل ہیں۔

خیبر پختونخوا حکومت پلازمہ سے کورونا مریضوں کے علاج کیلئے سرگرم

خیبر پختونخوا حکومت نے پیسیو ایمونایزیشن کیلئے5 رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز