476 کرپٹ سرکاری ملازمین نے نیب سے 7 ارب کی پلی بارگین کرلی

کرپٹ افسران پرمختلف نوعیت کے 50 ارب روپے کے 1452 مختلف کییسزاورانکوائریاں درج تھیں

سپریم کورٹ نے نیب سے ہائی پروفائل کیسز کا ریکارڈ طلب کر لیا

شہری کی درخواست پر عدالت پارلیمنٹ کا بنایا ہوا قانون کیسے کالعدم قرار دے سکتی ہے، سپریم کورٹ

نیب تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور

پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے منظور کی ہے۔

ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کیس، پلی بارگین کی درخواست منظور

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے پلی بارگین کی منظوری دی۔

نیب کی سب سے بڑی ریکوری

نیب نے ملزم سے 21 ارب روپے مالیت کی 562 ایکڑ اراضی پلی بارگین کے ذریعے برآمد کر لی۔

نیب نے ملزمان کیساتھ6 کروڑ 26 لاکھ روپے کی پلی بارگین کرلی

ملزم نے پہلی قسط ایک کروڑ 86 لاکھ چیئرمین نیب کے اکاؤنٹ مین جمع کروا دئیے ہیں

نیب لاہور نے 20 سال میں کتنی ریکوری کی؟ رپورٹ جاری 

بیس سالوں کے دوران ملزمان کو سزا دلوانے کا تناسب 75 فیصد رہا، نیب رپورٹ

سابق گورنر جی بی کے بیٹے پرنس سلیم کی نیب سے 50 ملین روپے کی پلی بارگین

نیب دستاویزکے مطابق پرنس سیلم نے 20 ملین اور 31 ملین کے دو الگ الگ چیک نیب کو جمع کرا دیے

نیب کو ہر حال میں بے نقاب کریں گے، سلیم مانڈوی والا

سینیٹ نیب اہلکاروں کے اثاثے بھی چیک کرے گا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

جعلی اکاؤنٹس کیس: ملزم زین ملک کی 9 ارب5 کروڑ روپے کی پلی بارگین منظور

جعلی اکاؤنٹس کیسز کا سامنا کرنے والے ملزم زین ملک ویڈیو لنک کے ذریعے احتساب عدالت میں پیش ہوئے

ٹاپ اسٹوریز