حنیف عباسی کا پمز اسپتال اسلام آباد کو 6 ایئر کنڈیشنرز کا عطیہ

حنیف عباسی کی جانب سے عطیہ کردہ چھ ایئر کنڈیشنرز وارڈز میں لگا دیے گئے ہیں، پمز اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر مبشر ڈاہا

اسلام آباد اور کراچی میں ڈینگی کے وار تیز: مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 75 اور کراچی میں 115 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

شہباز گل کی پمز اسپتال میں کھانے کھاتے ایک اور ویڈیو جاری

مجھے پکڑ کر میری داڑھی صاف کرا دی، یہ درست نہیں ہے،، شہباز گل

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ

شہباز گل کی لیگل ٹیم نے کورٹ کا تحریری حکمنامہ پمز اسپتال میں متعین پولیس حکام کے حوالے کر دیا۔

شہباز گل کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ میڈیکل بورڈ کو موصول

شہباز گل کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے، ذرائع

شہبازگل کو آج بھی پمز میں رکھے جانے کا امکان،دوبارہ ای سی جی اور ٹیسٹ ہونگے

رہنما تحریک انصاف شہباز گل کو پہلے سے سانس کی تکلیف تھی، ڈاکڑز

شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول

تین رکنی میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کا طبی معائنہ کیا

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا پمز ہسپتال کا اچانک دورہ

عبدالقادر پٹیل نے اسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا

پہلے کسی حکومت نے ہیلتھ کارڈ جیسا منصوبہ نہیں دیا ،وزیر اعظم عمران خان

خوشی ہے کہ ملک کے ہر ادارے میں اصلاحات کے لیے کچھ نہ کچھ کیاگیا۔

ٹاپ اسٹوریز