اسپتال حملہ، وزیراعظم کے بھانجے حسان خان کو ریلیف دیدیا گیا

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسان خان نیازی بھی پی آئی سی پر حملے میں شامل تھے

لاہور واقعہ پر وزیراعظم اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان, صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان، چیف سیکرٹری پنجاب اسلام آباد پہنچ گئے

اسپتال پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، وزیر قانون پنجاب

پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت، فیاض الحسن چوہان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور واقعے کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

وکلاء اور ڈاکٹروں کے جھگڑے کی اصل وجہ کیا؟

لاہور میں کالے کوٹ اور سفید گاون کے درمیان تنازع شدت اختیار کیوں کر گیا؟ ہم نیوز تمام تفصیلات سامنے لے آیا

فیاض الحسن چوہان پر حملہ، اغوا کی کوشش

لاہور: وزیراطلاعات برائے پنجاب فیاض الحسن چوہان پر وکلا نے حملہ کیا اور اغوا کرنے کی کوشش کی ہے۔ پنجاب

پنجاب میں دل کے مریضوں کو پریشانی

محکمہ صحت کی طرف سے اسٹنٹس کی خریداری کے لیے سینٹرل ریٹس کی منظوری نہ دینے کے باعث دل کے مریضوں کے لیے اسٹنٹس نہ خریدے جا سکے۔

ٹاپ اسٹوریز