پنجاب حکومت کا اپنی چھت، اپنا گھر، میگاہاوسنگ منصوبہ لانچ کرنیکا اعلان

دو ارب کی لاگت سے ماحول دوست ای بسزمنصو بہ بھی شروع کرنے کا اعلان کیا گیا

ملکی تاریخ میں پہلی بار اتنا بڑا ریلیف پیکج دیا جارہا ہے، عظمی بخاری

وفاقی اورصوبائی حکومتوں کیلئے رمضان میں عوام کو ریلیف دینا چیلنج تھا،عظمی بخاری

پنجاب حکومت نے مرسڈیز کے پانچ ٹائر تبدیل کرنے کے لیے 2 کروڑ روپے کی گرانٹ مانگ لی

سرکاری گاڑی کی مرمت معمول کا کام ہے اور اسے وزیراعلیٰ سے منسوب کرنا شرمناک فعل ہے، عظمی بخاری

پنجاب حکومت کا 9 مئی سے بائیک پراجیکٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

حکومت کو معاشی مشکلات کا بوجھ اٹھانا ہوگ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

پنجاب حکومت کا معذور افراد کیلئے خصوصی 50فیصد ڈسکاؤنٹ کارڈ کا اجراء

خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ذریعے معذورافراد اورنج لائن اورمیڑوبس میں سفر کرسکیں گے

پنجاب حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 10جنوری تک نہ بڑھانے کا اعلان

9جنوری تک عوام کو ڈرائیونگ لائسنس بنوانے میں ریلیف دے رہے ہیں، محسن نقوی

لاہور: مصنوعی بارش بھی کام نہ آئی، شہر میں فضائی آلودگی پھر بڑھنے لگی

آئندہ تین چار روز تک شہر بھر میں بارش کا کوئی امکان نہیں، موسم سرد اور خشک رہے گا

پنجاب حکومت کا یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

اسکیم کے تحت طلبہ سے آن لائن درخواستیں لی جائیں گی اور پھر قرعہ اندازی ہوگی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ

ڈرائیونگ لائسنس بنانے کیلئے 3 روز کی نرمی کر دی گئی

لائسنس کے حصول کو جلد اور تیز بنانے کی ہدایات جاری

ٹاپ اسٹوریز