پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 11 ہزار سے بڑھ گئی

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاہور میں 160 مرد، 15 خواتین اور 5 بچے بھی ایڈز کا شکار ہیں۔

پنجاب میں ایچ آئی وی کے 8ہزار 308 کیسز ہیں ، ترجمان ایڈز کنٹرول پروگرام

پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام نے صوبے میں  ایچ آئی وی کیسز میں اچانک اضافے سے متعلق خبروں کی  تردید کردی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز