پنجاب: کورونا سے مزید 62 افراد جاں بحق، 1537 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب بھر میں کورونا وائر کے کیسز کی تعداد 54،138 ہو گئی، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر

لاہور میں کورونا کے 19 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پنجاب سمیت ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہاہے ،وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد

کورونا کے بڑھتے کیسز: لاہور کے اسپتالوں میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

جاری مراسلہ کے مطابق ریسکیو اہلکار گنجائش اور مریض کی حالت کے مطابق اسپتال کا انتخاب کریں گے۔

پنجاب میں کورونا کے مزید 35 کیسزرپورٹ

صوبے بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3721 ہو گئی، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر

پنجاب میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو کلیئر ہونے تک سیل رکھنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے پر اتفاق

پنجاب میں سات گھنٹوں کے دوران کورونا کے 132 نئے کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا وائرس کے 1816 کنفرم مریض ہیں، ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

قومی ایئر لائن کی میزبان میں کورونا وائرس کی تصدیق

پی آئی اے کی میزبان ٹورانٹو کی پرواز سے لاہور پہنچی تھیں، سی ای او میو اسپتال

‘پنجاب میں 18ہزار 269 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے’

لاک ڈاوُن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاوَمیں کمی آئی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب میں کورونا کے مزید 23 کیسز سامنے آگئے

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 448 ہوگئی، ترجمان پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیر

‘ڈی جی خان قرنطینہ سنٹر سے 600 لوگوں کو کل گھر بھجوادیا جائے گا’

کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر ڈاکٹرز اورطبی عملے کو خصوصی رسک الاوَنس دیں گے، عثمان بزدار

ٹاپ اسٹوریز