پنجاب حکومت کا گھر گھر کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع کرنے کا اعلان

خصوصی ویکسی نیشن مہم 26 جولائی سے 10 اگست تک جاری رہے گی

پنجاب میں کورونا کے ایک ہزار 906 نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں مزید 68 افراد جاں بحق ہوئے۔

پنجاب میں برطانیہ سے آنے والا نیا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سرگودھا میں 300 مثبت ٹیسٹ آئے جس میں سے 200 مریضوں میں برطانوی وائرس پایا گیا

کچھ اضلاع میں برطانوی قسم کا کورونا پھیل رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

کورونا کی مثبت شرح والے اضلاع میں 15دن کیلئے سخت ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ ، عثمان بزدار

لاہور کے اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا

شہر میں اس وقت 3 سو 95 مریض زیر علاج ہیں، جن میں سے 35 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں وی او

پنجاب میں کورونا سے مزید 38 اموات

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں کورونا 522 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

کورونا: پنجاب حکومت نے پابندیاں سخت کرنے کا عندیہ دیدیا

زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہونے والے علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

کورونا: 24 گھنٹے میں 45 مریض جاں بحق ہوگئے، وزیراعلیٰ پنجاب

عقل سے خالی اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ کورونا میں اضافے کا باعث بن رہا ہے، عثمان بزدار

پنجاب: دفاتر میں عملے کو 50 فیصد کرنے کے احکامات جاری

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عملے کو آدھا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز