راولپنڈی اسٹیڈیم میں 19 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

یہ ریکارڈ پاکستان نے 2004 میں بھارت کے خلاف بنایا تھا

فواد چودھری کی راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے بے جان وکٹ پر تنقید

فواد چوہدری نے ٹویٹ کی کہ 24 سال بعد ٹیسٹ میچ ہوا اور پچ دیکھیں

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، پہلا میچ ڈرا

عثمان خواجہ97 اور مارنس لبوشین90 رنز بنا کر نمایاں رہے

پنڈی ٹیسٹ: امام الحق کی سنچری، پاکستان نے 245 رنز بنا لیے

بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں تو  پیٹ کمنز آسٹریلین ٹیم کی کمان سنبھال رہے ہیں 

اسٹیو اسمتھ پاکستانی ٹیم کا مقابلہ کرنے کو تیار، پریکٹس کی ویڈیو شئیر کر دی

ساری تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہوں، آسٹریلوی کھلاڑی

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اورآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹرافی کی رونمائی کی

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: حیدر، بابر کی شاندار بلے بازی، پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔

سدرن پنجاب کو شکست: خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2020 کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 10 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز