ٹانک اور ڈی آئی خان کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا اعلان

الیکشن کمیشن کے مطابق 17 فروری کو یہاں دوبارہ پولنگ ہوگی

کراچی کے حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے اعداد و شمار جاری

کراچی شرقی واحد ضلع ہے جہاں 128 پولنگ اسٹیشنز نارمل ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاری کر دیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔

کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا

پی ٹی آئی60، ن لیگ59 اور پیپلزپارٹی نے14نشستوں پر کامیابی حاصل کی

پی پی نے 123 پولنگ اسٹیشنز میں سے 122 پر فتح حاصل کر لی، بلاول

پیپلز پارٹی کے امیدوار نے 46 ہزار 37 ووٹ حاصل کیے ہیں، چیئرمین پی پی کا ٹوئٹ پیغام

ڈسکہ: 14پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن کرانے کی سفارش

دوبارہ الیکشن کرانے تک الیکشن کمیشن این اے 75 کے نتائج کا اعلان نہ کرے، ریٹرننگ آفیسر

عام انتخابات 2018 میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

آڈٹ حکام نے دیر تک کام کرنے والے افسران کے کھانے پر خرچ ہونے والے 3 کروڑ 86 لاکھ بھی خلاف ضابطہ قرار دے دئیے۔

 قبائلی اضلاع: صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخابی سرگرمیاں

پی کے-108 میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 69 ہزار چار سو 58 ہے۔ پی کے-109 میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 83 ہزار تین سو 36 ہے۔ الیکشن کمشنر

ٹاپ اسٹوریز