اسلام آباد: پولن میں قبل از وقت اضافہ

اسلام آباد میں 8 قسم کے پودے اور درخت پولن کا باعث بنتے ہیں

اسلام آباد: پولن کی مقدار میں کمی

متاثرہ علاقوں کے عوام روزانہ نیا ماسک استعمال کریں

اسلام آباد میں بارش کے بعد پولن کی مقدار انتہائی کم ہو گئی

دارالحکومت میں پولن کی مقدار 7 ہزار مکعب میٹر سے بھی کم ہو گئی۔

اسلام آباد: پولن کی مقدار میں خاطرخواہ کمی

پولن کی سب سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ8 میں 3780 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد میں بارش، پولن کی مقدار میں کمی

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں پولن کی مقدار میں خاطر خواہ کمی واقع ہو گئی ہے۔

اسلام آباد میں پولن الرجی، شہریوں کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے کی ہدایت

اسلام آباد میں پولن کی مقدار 34 ہزار مکعب میٹر تک پہنچ گئی۔

ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا

مالاکنڈ، کوہاٹ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ  ہلکی بارش کا امکان ہے۔

پولن کی مقدار میں خطرناک اضافے پر قومی ادارہ صحت کا پیغام جاری

پولن موسمی الرجیز کی عام وجوہ میں سے ایک ہے،عوام الناس پولن کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

اسلام آباد  کی فضا میں پولن کی مقدار خطرناک سطح پر پہنچ گئی

24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار 60 ہزار فی مکعب میٹر تک جا پہنچی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز