پولینڈ میں بھی کسان سڑکوں پر نکل آئے

مظاہرین نے یوکرین سے زرعی درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی دوبارہ لگانے کا مطالبہ کیا۔

بچوں کو پولش ماوں کے حوالے کرنے کا حکم، پاکستانی باپ کی سرزنش

آپ کے اتنے ریسٹورنٹس ہیں تو مسجد گھر کے قریب ہی بنوا لیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔

یوکرین جنگ کے مخالفین نے روسی سفیر کا منہ لال کر دیا

روس نے وارسا سے اپنا سفیر واپس بلانے اور ماسکو سے پولینڈ کا سفیر نکالنے پہ غور شروع کردیا، خبر رساں ایجنسی

یوکرینی مہاجرین نے واپس وطن لوٹنا شروع کر دیا

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 19300 یوکرینی باشندے پولینڈ سے واپس لوٹ گئے

پولینڈ نے 45 روسی سفارتکاروں کو جاسوس قرار دیکر ملک بدر کردیا

ہم نے 45 روسی سفارت کاروں کو مشتبہ جاسوس کے طور پر شناخت کیا ہے، پولینڈ کے اے بی ڈبلیو کا مؤقف

برطانیہ، یوکرین کو مزید 1 کروڑ ڈالر امداد دے گا

 یہ امداد برطانیہ کی جانب سے وعدہ کیے گئے دو کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے علاوہ ہے

یوکرین سے طلبہ کا انخلا: پاکستانی سفارتخانے کی کوششیں کامیاب،30 طلبہ پولینڈ میں داخل

پاکستانی سفارتخانے نے خارکوف سے 65 طلبہ کو نکال کر پولینڈ پہنچنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔

توقع ہے ماضی کی غلطیاں دہرانے سے اجتناب کیا جائے گا، وزیرخارجہ

عالمی برادری ان کٹھن حالات میں افغانستان کی مالی و انسانی معاونت کو یقینی بنائے، شاہ محمود

چاندی کا تمغہ اور ’سونے کا دل‘ رکھنے والی کھلاڑی

خاتون کھلاڑی نے دل کے عارضے میں مبتلا8 ماہ کے بچے کے علاج کیلئے اپنا چاندی کا تمغہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا

ٹاپ اسٹوریز