پاکستان میں7ماہ میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،فیصل سلطان

قومی مہم میں 40 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف

پولیو ورکرز کو دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

ملزمان نے پولیو ورکرز ٹیم کیساتھ بدتمیزی کی اور جان سے مارنے کی دھمکی دی، پولیس

انسداد پولیو مہم کے دوران فائرنگ: دو پولیس اہلکار شہید

شہید پولیس اہلکاروں سید علی رضا اور شاکر پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم

مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے

پولیو ورکرز کا یومیہ اجرت میں اضافے کا مطالبہ

پولیو ورکرز کے مطابق ایک ورکر کو یومیہ چار سو روپے اجرت دی جاتی ہے، جو بلکل ناکافی ہے

ملک گیر انسداد پولیو مہم شروع

رواں برس سب سے زیادہ کیسز سندھ اور خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوئے

حکومت کا ملک گیر انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

قومی انسداد پولیو مہم آزادکشمیر، گلگت بلتستان، چاروں صوبوں میں ہو گی، ذرائع

عمران خان سے بل گیٹس کا رابطہ، کورونا اور پولیو مہم پر تبادلہ خیال

حکومتی اقدامات سے صحت اور معیشت کے شعبوں کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان

کورونا وائرس کے باعث پولیومہم ملتوی، کیسز بڑھنے کا خدشہ

ایک سے پانچ سال کے بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلائے جانے سے منفی اثرات سامنے آئیں گے، انچارج انسداد پولیو پروگرام پنجاب

ٹاپ اسٹوریز