پاکستان کے 8شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق

سیوریج میں وائلڈ پولیو وائرس ون، وائی بی اے تھری کلسٹر پایا گیا

بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

5 سال سے کم عمر بچوں کوپولیو سے بچا ؤکے قطرے لازمی پلوائیں، وزارت قومی صحت

پاکستان میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ

نمونوں میں پائے جانے والے پولیو وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے۔

برطانیہ میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس رپورٹ

پولیو وائرس کے پھیلاو سے متعلق تحقیقات جاری ہیں تاہم اب تک اس سے متعلق ٹھوس ثبوت نہیں ملے ہیں۔

بلوچستان : سال 2021 میں پولیو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

محکمہ صحت کے مطابق قلعہ عبداللہ میں 28 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

بلوچستان میں مزید 2 بچے پولیو وائرس کا شکار

بلوچستان میں رواں سال کے دوران پولیو کیسز کی تعداد23 ہو گئی

بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آ گیا

 بلوچستان میں رواں سال پولیو وائرس کے کیسز کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔

2 لاکھ سے زائد افراد  نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا، وزیر صحت کا انکشاف

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اس سال پاکستان میں آٹھ پولیو کے کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں جن کی تعداد گزشتہ سال 137 تھی

ملک بھر کے 15 مقامات پر پولیو وائرس کی تصدیق

پنجاب کے 7، سندھ کے 4 اوربلوچستان کے 2 مقامات پرپولیو وائرس نکلا ہے۔ذرائع

پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے

ایک کیس سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار جبکہ دوسرا بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا

ٹاپ اسٹوریز