اسلام آباد: بڑے ہسپتالوں کے سربراہان کی بھرتی ریکروٹمنٹ رولز کے مطابق ہوگی، وزارت صحت

حکومت بھرتیوں میں شفافیت اور میرٹ پر سختی سے عمل کرنے کا عزم رکھتی ہے

اسلام آباد میں ڈینگی کا وار، مزید 113 کیسز رپورٹ

پمز ہسپتال میں ڈینگی کے 155 مریض اور پولی کلینک میں 34 مریض زیرعلاج ہیں

اسلام آباد کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ: اسٹاف کے شہر سے باہر جانے پر پابندی عائد

پولی کلینک اسلام آباد میں کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 20 بیڈز مختص کر دیے گئے ہیں۔

کورونا کیسز میں اضافہ: پولی کلینک کی او پی ڈی کو بند کر دیا گیا

پولی کلینک کے ملازمین میں بھی کورونا کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ اسپتال کی او پی ڈی 28 سے 31 جنوری تک بند رہے گی۔

اسلام آباد: آبپارہ، ایم سی ایچ ڈسپنسری تاحکم ثانی بند

ایم سی ایچ ڈسپنسری کی بندش کا نوٹی فکیشن فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

وزیراعظم کا پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ

عمران خان کا پولی کلینک کے مختلف شعبوں اور وارڈز کا معائنہ کیا، مریضوں کی خیریت دریافت

ڈینگی مچھر کا وار:اسلام آباد میں 6000،ملک بھر میں 24000 سے زائد مریض

 ذرائع کے کا کہناہے کہ اس وقت پولی کلینک میں ڈینگی گے 137 مریض زیر علاج ہیں۔ پولی کلینک میں 6 مریضوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے ۔

ڈینگی کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ساڑھے گیارہ ہزار سے بڑھ گئی، ڈاکٹر ظفر مرزا

 ڈینگی کی صورتحال کے مد نظر یہ فیصلہ کیا ہے کہ عوام کو مستقل بنیادوں پہ آگاہ رکھیں گے، وفاقی وزارت صحت کے ناطے ہماری ذمہ داری ہے کہ اعداد و شمار اکٹھے کریں،معاون خصوصی

ڈاکٹر کی خورشید شاہ کو میڈیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ دینے سے معذرت

پولی کلینک کے ڈاکٹر غلام مصطفی نے خورشید شاہ کا طبی معائنہ کیا

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب فائرنگ سے دو طلبہ زخمی

زخمیوں کی شناخت کمال اور ثانیہ کے نام سے ہوئی ہے۔ موٹرسائیکل سوار گولیاں مار کر فرار ہوگئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز