پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پٹرول 3.5 روپے اور ڈیزل 7 روپے فی لٹر سستا ہو سکتا ہے ، ذرائع
پٹرول اور ڈیزل 12 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان
قیمتوں میں کمی کے صحیح اعداد و شمار کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ، ذرائع
پٹرول اور ڈیزل پر لیوی مزید 10روپے بڑھا کر 70 روپے کر دی گئی
لیوی بڑھانے سے 16 دنوں میں 50 ارب روپے کی آمدن متوقع
یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پٹرول 6 اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے ، میڈیا رپورٹس
16 جنوری سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
پٹرول 5 سے 6 اور ڈیزل کی قیمت 2 روپے فی لٹر بڑھ سکتی ہے ، ذرائع
تحریک انصاف احتجاج ، راولپنڈی اسلام آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
پنجاب حکومت اٹک ریفائنری سے خام تیل کی فراہمی کیلئے فوری اقدامات کرے ، وزارت پٹرولیم
پیٹرول 1.86، ڈیزل 3.32 روپے سستا
پیٹرول کی نئی قیمت 259.10 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 262.75 روپے فی لیٹر ہو گئی
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی
جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملک میں 5831000 ٹن پٹرول کی فروخت ریکارڈکی گئی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
لاہورہائیکورٹ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو کالعدم قرار دے, درخواست گزار
ڈیزل 1.77 روپے سستا، پٹرول کی قیمت برقرار
نئی قیمتوں کا اطلاق 16مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا