پھانسی کی سزا کے 400 سال بعد 12 افراد بری، عدالتی غلطی کا اعتراف

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں 400 سال قبل نوآبادیاتی دور میں جادو ٹونے کے جرم میں 12 افراد کو سزا دی گئی تھی۔

اقوام متحدہ کا پھانسی، سنگسار اور کوڑے کی سزائیں بند کرنے کا مطالبہ

گزشتہ 6 ماہ میں افغانستان میں 274 مردوں، 58 خواتین اور 2 لڑکوں کو سرعام کوڑے مارے گئے۔

اسلام آباد: سڑک کنارے درخت سے لٹکتی لاش برآمد

تھانہ کھنہ پولیس جائے وقوعہ شکریال پہنچ گئی

اسرائیل کی 3 فلسطینیوں کو پھانسی، او آئی سی کی مذمت

رواں ماہ اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 20 ہو گئی۔

خواتین سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی نہیں دی جا سکتی، شیریں مزاری

پابندیاں لگانی ہیں تو خواتین نہیں مردوں پر لگائی جانی چاہئیں، وزیربرائے انسانی حقوق

بیرون ملک قید 7 پاکستانیوں کو پھانسی کی سزا

مصر میں 7 پاکستانیوں، دو مصریوں اور ایک ایرانی شہری کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔

بلی کو پھانسی دینے والے ملزم کی ضمانت منظور

عدالت نے گرفتار ملزم کی ضمانت 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔

اسلام آباد میں بلی کو پھانسی دینے پر شہری گرفتار

شہریوں نے بے زبان جانور پر وحشیانہ تشدد کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

ذوالفقارعلی بھٹو کی 42ویں برسی آج منائی جارہی ہے

1978 میں ہائیکورٹ نے ذوالفقارعلی بھٹوکوسزائے موت کا حکم دیا۔

ایران میں عورت کی لاش کو پھانسی دے دی گئی

رجائی شہر کی جیل میں زہرہ اسماعیلی کے ساتھ16 دیگر افراد کو بھی پھانسی دی گئی

ٹاپ اسٹوریز