ملک میں پیٹرول، ڈیزل کا کتنا ذخیرہ موجود ہے؟ پیٹرولیم ڈویژن کا اہم بیان آ گیا

ملک میں فیول سپلائی چین میں خلل یا رکاوٹ کی اطلاعات درست نہیں۔اوگرا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری ارسال

پیٹرول فوری طور پر 27 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 35 روپے فی لیٹر تک مہنگا کردیا جائے، سمری میں تجویز

عوام کو فکر کرنے یا پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں، وزارت پیٹرولیم

کل پورے ملک میں پی ایس او، شیل اور ٹوٹل سمیت دیگر کمپنیوں کے پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے، ترجمان

صارفین کو چند گھنٹے گیس کی فراہمی پر پیٹرولیم ڈویژن کی وضاحت

احکامات دیے گئے ہیں کہ کھانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

بے ضابطگی میں ملوث پیٹرولیم ڈویژن کے دو افسر ملازمت سے برخاست

ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کے مطابقڈیپارٹمنٹ آف ایکسپلوزو کے 2 افسران بےضابطگی کے مرتکب پائے گئے

حکومت کی عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

 پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل پر او ایم سی اور ڈیلر مارجن بڑھانے کی سمری تیار کر لی ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں 16 جنوری سے مزید اضافے کا امکان

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے

ملک میں کہیں بھی گیس لوڈشیڈنگ نہیں، ترجمان پیٹرولیم ڈویژن

کچھ علاقوں میں کم گیس پریشر کی شکایات موصول ہوئیں جو فوری طورپر حل کی گئیں، ترجمان

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ملتوی کردی؟

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو ان کے جائز مطالبات متعلقہ اداروں تک پہنچانے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے

نئے سال کا آغاز: عوام پر پیٹرولیم بم گرانے کی تیاریاں

پیٹرول کی قیمت میں دو روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز