پیپلزپارٹی قیادت کی جانب سے سینیٹ کیلئےامیدواروں کےنام فائنل

پنجاب سےفائزہ احمدملک،اسلام آبادسےرانامحمود الحسن امیدوار ہوں گے

عطااللہ کی 99فیصد پریس کانفرنس جھوٹی ہوتی ہیں، شعیب شاہین

ہم پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج کریں گے، رہنما تحریک انصاف

ابھی تک وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کی کوئی تجویز نہیں،قمرزمان کائرہ

شہبازشریف جس دن سنجیدگی سے بات کریں گے تب کابینہ کاحصہ بننے پر کمنٹ کروں گا، رہنما پیپلز پارٹی

اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ نہ دینے کا فیصلہ لیڈر شپ نے کیا، خواجہ آصف

مجھے امید ہے پیپلزپارٹی بھی کابینہ میں شامل ہو جائے گی، رہنما ن لیگ

ن لیگ کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کراتے ہیں، بلاول بھٹو

کچھ سیاستدان معاشرے کو تقسیم کرنے کی سیاست کرتے ہیں۔

ہم ثبوت اکھٹے کر رہے ہیں، ثبوتوں کے ساتھ آئیں گے، فیصل کریم کنڈی

صدر مملکت کو آئین شکنی پر نمٹ لیا جاتا تو آج یہ نوبت نہ آتی۔

حکومت سازی کیلئے سب سے پہلے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا ، انہوں نے انکار کر دیا ، پیپلز پارٹی

ن لیگ کو وزارت عظمیٰ کیلئے ووٹ دینگے لیکن وفاقی حکومت میں کوئی وزارت نہیں لیں گے ، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی نے 12 مئی واقعات کی یاد تازہ کر دی، عبدالغفور حیدری

اپنے کارکنوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے پاس اب کوئی بہانہ نہیں، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز