طیارہ حادثہ: جاں بحق مسافروں کی قیمتی اشیا، دیگر سامان لواحقین کے سپرد کرنے کا فیصلہ  

پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ سامان کی واپسی کے لیے لواحقین  اصل شناختی کارڈ کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں

طیارہ حادثہ: وائس رکارڈر، ڈیٹا ریکارڈ باکس لے کر ٹیم فرانس چلی گئی، وزیر ہوا بازی

طیارہ حادثے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ 22 جون تک پبلک کردیں گے، غلام سرور خان

طیارہ حادثہ: مزید دو افراد کی میتوں کی شناخت ہوگئی

خاتون نفیس زہرہ اور نوجوان قادر مسیح کی لاشوں کی شناخت ہوئی، چھیپا فاؤنڈیشن

طیارہ حادثہ: جاں بحق ہونے والے مزید 7 افراد کی شناخت ہوگئی

بدقسمت طیارے کے انشورنس کی دستاویز ہم نیوز نے حاصل کرلی

طیارہ حادثہ: پائلٹ نے کریش لینڈنگ کیلئے ٹاور کو اطلاع  نہیں دی، غلام سرور

22 جون تک انکوائری رپورٹ عوام اور پارلیمنٹ کے سامنے لائیں گے، وزیر ہوابازی

طیارہ حادثہ، کاک پٹ وائس ریکارڈ جائے حادثہ سے مل گیا

وائس ریکارڈر میں کنٹرول ٹاور اور پائلٹ کے درمیان ہونے والی گفتگو کا ریکارڈ موجود ہے۔ تحقیقاتی ذرائع

طیارہ حادثے میں97 افراد جاں بحق، 16 میتوں کی شناخت ہوگئی

حادثے کا شکار طیارے کے ملبے سے 97 لاشیں نکال لی گئیں، وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو

طیارہ حادثہ: وزیراعلیٰ سندھ کی بے گھر ہونے والے افراد کو ہوٹل منتقل کرنے کی ہدایت

طیارہ حادثے کے بعد بے گھر ہونے والے تمام افراد کی بھرپور مدد کی جائے گی، مراد علی شاہ

پی آئی اے طیارہ حادثہ: ابتدائی رپورٹ ایوی ایشن حکام کو پیش

ابتدائی رپورٹ کے مطابق طیارہ لینڈنگ گیئر جام ہونے کے بعد پرندوں سے بھی ٹکرایا اور حادثے کا شکار ہوا، ذرائع

طیارہ حادثہ: آرمی چیف سمیت اعلیٰ شخصیات کا اظہار افسوس

حادثے کی جلد از جلد انکوائری کی جائے گی، وزیر ہوا بازی غلام سرور خان

ٹاپ اسٹوریز