پی ایس ایل ایلیمینیٹر: اسلام آباد کو ہراکر پشاور فائنل میں

پشاور کی جیت میں کامران اکمل کے 74 رنز، حسن علی اور جارڈن کی تین تین وکٹیں

شائقین کی فوجی کیپ پہن کر فائنل دیکھنے کی خواہش، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ردعمل

مسلح افواج آپ کی محبت اور حمایت کی معترف ہے تاہم کھیل سیاست سے بالاتر ہوتے ہیں، ترجمان پاک فوج

کراچی کی فتح، لاہور پی ایس ایل سے باہر

کوئٹہ کی جانب سے احمد شہزاد نے 99 اور عمر اکمل نے 27 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی

کراچی: پی ایس ایل میچز کیلئےسیکیورٹی پلان

کراچی میں پہلا میچ 7 مارچ کو کھیلا جائے گا

کراچی: پی ایس ایل فور، 12 ہزار پولیس و رینجرز اہلکار تعینات

پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کی فضائی نگرانی کے لیے دو ہیلی کاپٹرز بھی مامور ہوں گے۔

سلطانز نے یونائٹیڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی

سلطانز کی جانب سے عمر صدیق نے 46 اور جیمز ونس نے 28 رنز اسکور کئے

ڈیویلیئرز بھی پی ایس ایل میں معیارِ کرکٹ کے معترف

شارجہ میں تماشائیوں سے بھرے ہوئے گراؤنڈ میں کھیل کر بہت لطف اندوز ہوا، بلے باز لاہور قلندرز

ملتان کو شکست، کوئٹہ کی مسلسل تیسری فتح

شین واٹسن نے برق رفتار 61 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ رائلی روسوو نے 67 رنز بنائے

گلیڈی ایٹرز بمقابلہ زلمی، کوئٹہ کی چھ وکٹوں سے جیت

کوئٹہ کی جانب سے سرفراز احمد 35 اور عمر اکمل  74 رنز کے ساتھ نمایاں رہے

پی ایس ایل فور: پشاور زلمی کی ٹیم دبئی پہنچ گئی

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی بھی آج دبئی پہنچیں گے

تازہ ترین

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچز پوائنٹس
کراچی کنگز 5 6
پشاور زلمی 5 6
اسلام آباد یونائیٹڈ 4 6
لاہور قلندرز 4 6
ملتان سلطانز 4 2
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

ٹاپ اسٹوریز