ن لیگ نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ گرا دی

امیدوار برائے قومی اسمبلی رسول بخش جاکھرو نے پی ایم ایل این میں شمولیت اختیار کر لی

نواز شریف کے قریبی اور وفادار ساتھی ملک سلیم اقبال انتقال کر گئے

سلیم اقبال ہر مشکل وقت میں پاکستان مسلم لیگ اور نواز شریف کیساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے

موجودہ صورتحال پر وزرا کو پریس کانفرنس کے بجائے منہ چھپانا چاہیے، مفتاح اسماعیل

ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ آٹا ہمارے دور میں 35روپے کلو تھا آج 70روپے سے زائد ہے

’ نیب کی سیاسی جماعتوں کے بازو مروڑنے کی عادت بن گئی ہے ‘

وزیراعظم کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ہے کہ اس کی تحقیقات کرائیں کہ نیب کس کے کہنے پر یہ کر رہا ہے، طارق بشیر چیمہ

رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری مشتاق احمد خان کے رخصت پر ہونے کی بنا پر سماعت نہیں ہو سکی۔

پیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

سول کیس چل رہا ہو تو فوجداری مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا، وکیل صفائی

آزادی مارچ میں پارٹی کی سربراہی کا کوئی جھگڑا نہیں ہے، احسن اقبال

انہوں نے کہا کہ گزشتہ پارٹی اجلاس کے حوالے سے میڈیا پر مختلف خبریں چلائی گئیں۔ صرف پارٹی صدر، جنرل سیکرٹری اور سیکرٹری اطلاعات پارٹی کا پالیسی بیان دے سکتے ہیں۔

حزب اختلاف کی رہبر کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب

ذرائع کے مطابق رہبر کمیٹی میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماء شریک ہوں گے، اجلاس میں اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی پر غور ہوگا۔ 

عدم اعتماد کی قرارداد میں 14 سینیٹرز نے میر صادق کا کردار ادا کیا ، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ یکم اگست ملک کا سیاہ ترین دن تھا ،کل سینیٹ میں  جو ہارس ٹریڈنگ ہوئی ایسی ہارس ٹریڈنگ یونینز الیکشن میں  بھی نہیں ہوتی۔

وزیراعظم نے کبھی صدارتی نظام لانے کی بات نہیں کی، زرتاج گل 

ہم نے ملک میں ایک ارب درخت لگانے کا ہدف طےکیا تھا اور ایک ارب 20کروڑ درخت لگاچکے ہیں،وزیرمملکت

ٹاپ اسٹوریز