مقامی وسائل سے بجلی بنانے کی پالیسی تشکیل دینے کیلئے اجازت طلب

پاکستان کے امپورٹ بل کا 60 فیصد خرچ باہر سے بجلی بنانے کے لیے تیل منگوانے پر ہوتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ کابینہ اجلاس کو حکام کی بریفنگ

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 7 نکاتی ایجنڈے پر غور

وفاقی کابینہ کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

عمران خان مہنگائی و لوڈشیڈنگ کے ذمہ دار ہیں، انتخابات الیکشن کمیشن مرضی سے کرائیگا: مریم اورنگزیب

جامعہ کراچی وین دھماکے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، رپورٹ جلد سامنے آجائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

احسن اقبال کو عمر ایوب کا جواب: فیصلہ کمپنی کو کرنا ہے، آپ کو نہیں

ویسے آپ کے پیپلز پارٹی کے اتحادی آپ کے ساتھ شامل ہونے کو کیوں تیار نہیں ہیں؟ ن لیگی رہنما احسن اقبال سے پی ٹی آئی رہنما کا استفسار

ذمہ داروں کو شہباز شریف کی بگڑتی ہوئی صحت کا جواب دینا ہو گا، مریم نواز

ثابت ہوگیا کہ شہباز شریف کے شکوک بے وجہ نہیں تھے، مریم نواز کا ٹویٹ

چیئرمین نیب کو اب استعفیٰ دے دینا چاہیے، مسلم لیگ ن

خواجہ آصف نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا ہر فعل بددیانتی پر مبنی ہے، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔

ن لیگ نے ذیلی تنظیموں کے عہدیداروں کیلئے عمر کی حد مقرر کردی

سابق وزیر اعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر بھی یوتھ ونگ کے صدر کے عہدے سے محروم ہوگئے

شہزاد اکبر نے ایک بار پھر سرکاری خرچ پر جھوٹ بولا، طلال چوہدری

شہزاد اکبر پی آئی ڈی میں جھوٹے کاغذ لہراتے ہیں لیکن پارلیمان میں جواب اور عدالت میں ثبوت سے بھاگ جاتے ہیں، لیگی رہنما

وزیراعظم نے پاکستانی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا، احسن اقبال

جس طرح کی کرپشن آج سرکاری دفاتر میں ہو رہی ہے اتنی پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوئی۔لیگی رہنما

جھوٹ اور نااہلی کا ٹائٹینک ڈوبنے والا ہے، حمزہ شہباز

لیگی رہنما کہتے ہیں نالائقوں کے ہاتھوں میں جہاز دیا گیا ہے جو مکمل کریش کریگا

ٹاپ اسٹوریز