پی ایم اے میں پاسنگ آوٹ پریڈ، سعودی چیف آف جنرل اسٹاف نے معائنہ کیا

ٓآذربائیجان،بحرین،عراق،سری لنکاکےکیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے

پاکستان ائیر فورس کی خاتون ڈاکٹر کورونا سے جاں بحق

آٹھ ماہ کی حاملہ فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند سی ایم ایچ اسپتال میں انتقال کر گئیں

کورونا: 52 ڈاکٹرز اپنی زندگی کی بازیاں ہار چکے، پی ایم اے

صورتحال خطرناک ہے اور بد قسمتی سے ڈاکٹروں کو مناسب تحفظ نہیں مل رہا ہے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

ایس او پیز پر سختی سے عل درآمد کرایا جائے، پی ایم اے

پاکستان اس وقت کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر سے متاثر ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔

پی ایم اے: ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش

سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی کو یقینی بنایا جائے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

پنجاب: غیر تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد دو کروڑ ہے، پی ایم اے

لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے کم نہیں ہے، صدر پی ایم اے لاہور کا دعویٰ

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن: کورونا سے متعلق حکومتی اقدامات ناکافی قرار

گورنر اسٹیٹ بنک سے شہر میں بنکوں کے باہر لگی لمبی قطاروں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

سکھر کے ڈاکٹروں کا بھی لاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ

پی ایم اے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ لوگوں کی صحت سے ہے۔

پاکستان میڈیکل کمیشن پر ڈاکٹرز نے سوالات اٹھا دیے

ڈاکٹر ٹیپو سلطان نے کہا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن آرڈیننس 2019 ہم پر مسلط کیا جا رہا ہے اور اس کی رہنمائی پڑوسی ملک سے لی جا رہی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز