ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، احسن اقبال

نوازشریف نے 4 سال میں لوڈشیڈنگ پر قابو پایا، ن لیگ کی حکومت نے لوڈشیڈنگ کا جن بوتل میں بند کر دیا تھا، رہنما مسلم لیگ ن

سابق حکومت نے اپنی جیب بھرنے کیلئے توانائی کے مہنگے معاہدے کیے، عمر ایوب

ن لیگ نندی پورپاورپراجیکٹ میں 80 ارب کا ناقابل تلافی نقصان پہنچا کر گئی، وفاقی وزیر

ہمارے ملک میں بچے اور خواتین محفوظ نہیں، سراج الحق

زیادتی کے واقعات میں اضافہ تبدیلی کے دعویداروں کے لیے افسوس کا مقام ہے، امیر جماعت اسلامی

حکومت نے 2 سال میں معیشت کو تباہ کردیا، احسن اقبال

اپوزیشن نے حکومت کو کارکردگی دکھانے کا موقع دیا، ن لیگی رہنما

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کے بجٹ کو مسترد کر دیا

حکومت نے بجٹ میں سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا، نوید قمر

ٹاپ اسٹوریز