شاہ محمود قریشی کی ضمانت کے باوجود رہائی نہ ہو سکی

قواعد اور ضوابط پورے ہونے پر منگل کو شاہ محمود قریشی کے روبکار جاری ہوسکیں گے۔

9 مئی واقعات ، حماد اظہر ، مراد سعید ، علی امین گنڈاپور سمیت 18 پی ٹی آئی رہنمائوں کے شناختی کارڈ بلاک

ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے بغیر قانونی حقوق سے محروم رہیں گے ، پولیس حکام

مراد سعید ، عمر ایوب ، شبلی ، حماد اظہر سمیت 10 پی ٹی آئی رہنمائوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری

ملزمان کو اشتہاری قرار دیا جا چکا، جہاں نظر آئیں،  گرفتار کرکے پیش کیا جائے ، انسداد دہشتگردی عدالت

9 مئی مقدمات ، متعدد پی ٹی آئی رہنمائوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

کارروائی کا سامنا کرنے والوں میں فرخ حبیب، اعظم سواتی، حماد اظہر ، مراد سعید اور دیگر شامل

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو رہا کرنے کا حکم

علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ خارج کردیا گیا

امریکا نے جو کیا ان کا حق تھا، ہم نے سازش پر کیا کیا؟ شہباز گل

الیکشن کمیشن نے غیر آئینی کام کرتے ہوئے دن کو ڈاکہ مارا ، ہائی کورٹ نے اس پر مہر لگائی، پی ٹی آئی رہنما

علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے خفیہ ملاقات

 ن لیگ یا علیم خان کے نمائندوں نے اب تک اس ملاقات کی تصدیق نہیں کی

پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کے بھتیجے کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

نیئر حسین بخاری نے احد خٹک کو پارٹی پرچم گلے میں پہنایا، گلے لگایا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

ٹاپ اسٹوریز