پی ڈی ایم اتحاد پر قوم سے معافی مانگنے کا عمل خورشید شاہ کا پرسنل عمل ہو سکتا ہے ، نئیر بخاری

قانونی طور پر چیئرمین پی ٹی آئی پارٹی کے چیئرمین نہیں،رہنما پیپلز پارٹی

8 سے 10 اگست کو اسمبلیاں تحلیل ہو جائیں گی، منظور وسان

آئندہ بننے والی حکومت میں وزیراعظم پیپلز پارٹی یا ن لیگ سے ہو گا، رہنما پی پی پی

میری ماں کو دہشت گردوں، آمروں اور بزدلوں نے قتل کیا ، بلاول

بینظیر بھٹو اپنے ملک اور پوری دنیا کے لوگوں کے دلوں اور دماغوں میں زندہ ہے، بلاول

آصف زرداری سے ذاتی تعلق ہے، اب ملاقاتیں ہوتی رہیں گی: یار محمد رند کی گفتگو

سابق صدر پاکستان سے پی ٹی آئی بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر کی ہونے والی ملاقات میں سید یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے۔

نواز شریف کو معاہدہ کر کے باہر بھیجنے والے قد دیکھ کر بات کریں، شازیہ مری

پنجاب میں بزدار سرکار کو صرف ن لیگ کا سہارا ہے وگرنہ دو دن میں یہ حکومت گر جائے گی، مرکزی ترجمان پی پی

بلاول کی سالگرہ پر بختاور کا پیغام

 بختاور بھٹو نے اپنے بھائی کی تصاویر شئیر کر کے انہیں منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکبار دی۔

پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کا میچ کرانے کا فیصلہ

فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن کیساتھ رابطہ کیا ہے

انوارالحق آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر منتخب

انوار الحق نے 32 ووٹ حاصل کیے، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے مشترکہ امیدوار کو 15 ووٹ ملے

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ

آصف زرداری اور بلاول نے اپنے غنڈوں سے حملہ کرایا، پی ٹی آئی رہنما کا الزام

ایل اے16باغ: پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

پیپلزپارٹی کے امیدوار قمرالزمان نے22 ہزار 848 ووٹ حاصل کیے

ٹاپ اسٹوریز