خیبرپختونخوا، حالیہ بارشوں کے باعث حادثات میں جاں بحق افرادکی تعداد 59 ہوگئی

مختلف اضلاع میں حادثات کے باعث 72 افراد زخمی ،436 گھر مکمل تباہ ہو گئے، پی ڈی ایم اے

خیبر پختونخوا میں بارشیں، الرٹ جاری

ضلعی انتظامیہ چھوٹی، بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنانے اور برساتی نالوں کی نگرانی جاری رکھے۔

پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ 7 اگست تک جاری رہے گا، پی ڈی ایم اے

صوبے کے دریاؤں میں سیلاب کی صورتحال تاحال برقرار ہے

آج ملک کے کن علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی؟

سیالکوٹ نارووال اور راولپنڈی کے نالوں میں طغیانی کے امکانات ہیں

پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور، ساہیوال، قصور، اوکاڑہ، پاکپتن، وہاڑی، بہاولنگر کے اضلاع ممکنہ سیلاب سے متاثر ہو سکتے ہیں، پی ڈی ایم اے

18 سے 23 جولائی تک پنجاب بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ،مری، گلیات کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، ہائی الرٹ جاری

فیروز پور کے مقام سے 73418 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑا گیا

5سے 8 جولائی تک بارشوں کے دوران سیاحتی مقامات پر پابندی عائد

بارش اور تیز ہواؤں کے دوران عوام کو محفوظ مقام پر رہنے کی ہدایات

چترال، اپر دیر، کوہستان اور سوات میں فلش فلڈ کا خطرہ

سیاح، مسافر اور مقامی لوگ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، پی ڈی ایم اے

ٹاپ اسٹوریز