پی ڈی ایم کراچی جلسہ ، رہنماوں کی تقاریر جاری، کارکن پرجوش

جلسہ گاہ میں پیپلزپارٹی، جے یو آئی ف سمیت سیاسی جماعتوں کے جھنڈے لہرا رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں موجود کارکنوں کا جوش و خروش بھی دیدنی ہے۔

ہم ملک میں پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں، محمود خان اچکزئی

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم سب کوآئین نے جوڑ رکھا ہے

پی ڈیم ایم کراچی جلسہ: مراد علی شاہ کا شبلی فراز کو چیلنج

شبلی فراز کو دعوت دیتا ہوں کل وہ یہاں آکر جلسہ دیکھیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: پی ڈی ایم جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری، وزیراعلیٰ کا انتظامات کا جائزہ

پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے 180 فٹ لمبا، 60 فٹ چوڑا اور 20 فٹ اونچا اسٹیج تیار کیا جارہا ہے

ٹاپ اسٹوریز