پہلے ووٹ پھر بارات، تین دولہے پولنگ اسٹیشنز پہنچ گئے

بارات چھوڑ کر ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پہنچنے والے تینوں دولہا چچا زاد بھائی ہیں۔

سیلاب متاثرین کیساتھ ہیں، وفاق نے 28 ارب فراہم کیے ہیں، 3 ستمبر تک امداد کی فراہمی مکمل ہو جائیگی، وزیراعظم

خیبرپختونخوا میں 242 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، ان کے لواحقین کو فی کس دس لاکھ روپے دیے جا رہے ہیں، میاں شہباز شریف کی سیلاب متاثرین سے گفتگو

سیلابی صورتحال کا جائزہ: وزیرِ اعظم نوشہرہ سے چارسدہ روانہ

وزیراعظم کو سیلاب سے نقصانات اور امدادی کارروائیوں پر بریف کیا گیا

چار سدہ: منڈا ہیڈ ورکس کا پل ٹوٹ گیا، سیلاب کا خدشہ، شہری موٹر وے پر پہنچ گئے، عوام سے محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی اپیل

سیلاب کے خطرے کے پیش نظر سب جیل سے قیدیوں کو ضلع مردان منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈی پی او

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

حلقہ این اے 24 میں حکومتی اتحاد کی جانب سے اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان مشترکہ امیدوار ہوں گے۔

بلاول بھٹو اور چودھری نثار علی خان کی اے این پی رہنماؤں سے ملاقات

چیئرمین پی پی اور سابق وفاقی وزیر داخلہ نے بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

چار سدہ: بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شوگر اور دل کے عارضے میں مبتلا بیگم نسیم ولی خان کا صبح انتقال ہو گیا تھا۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر ایکٹ میں بہتری لا رہے ہیں، کامران بنگش

انسانیت سوز گھناؤنے مظالم میں ملوث مجرمان کو زیادہ سے زیادہ سزا دینے کے لیے نظام میں بہتری لا رہے ہیں، صوبائی وزیر قانون سلطان محمد خان

ٹاپ اسٹوریز