چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے سائنسی بنیاد پر چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کر دیا

اگر چاند 29 کا ہوا تو پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10 اپریل کو متوقع ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ماہ صیام کا چاند نظرآگیا،پہلا روزہ کل

آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، سنگاپور ،برونائی اور فلپائن میں 12 مارچ بروز منگل کو پہلا روزہ ہوگا

چاند نئے دور میں داخل ہو گیا، سائنسدانوں کا دعویٰ

قمری اینتھروپوسین کی ابتدا ہوچکی ہے لیکن سائنسدان چاند کو بڑے نقصان سے بچانا چاہتے ہیں۔

ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کردیا گیا

نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم الحرام کا چاند آج دیکھا جائے گا

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج کوئٹہ میں اجلاس ہوگا۔

محرم الحرام کا چاند 18 جولائی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے

یکم محرم 19 جولائی بروزبدھجبکہعاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ ہونے کی پیشگوئی

رویت ہلال بِل منظور، چاند دیکھنے کی جھوٹی شہادت دینے پر قید اور جرمانہ

چیئرمین اور ارکان کیلئے ایم اے اسلامیات اور 15 سالہ تجربہ لازمی قرار دیا گیا ہے

عیدالفطر کا اعلان ہو گیا

ہفتہ یعنی 22 اپریل 2023 کو عید الفطر کا پہلا دن اور یکم شوال ہو گا۔

انوکھی مسجد جس کی کھڑکیوں سے چاند دیکھا جاسکتا ہے

اِدھر اُدھر نظر جانے کے بجائے سیدھی چاند پر جاتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز