آسٹریلیا: 45 سال چرچ کو دینے کے بعد پادری کا قبول اسلام

گولڈ ڈیوڈ نے آسٹریلوی عیسائی برادری میں ایک معتبر پادری کی حیثیت سے مقام حاصل کیا۔

بھارت، عیسائیوں کی عبادت گاہ نذر آتش، دیوار پر رام بھی لکھ دیا

مدھیہ پردیش میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان کے گھر پر مورتی لگانے کی بھی کوشش کے دوران تصادم، 4 پولیس اہلکار زخمی، ایف آئی آر درج، 5 گرفتار

کیلیفورنیا، چرچ میں فائرنگ ، ایک شہری ہلاک، 5 زخمی

پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جبکہ اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے

امریکی شہری کی گھر کے چار افراد کو قتل کرنے کے بعد خودکشی

والد نے اپنے 3 بچوں کو ہلاک کرکے خود کو بھی مار لیا، رپورٹ

وہ قبرستان جہاں سے ہیری پوٹر کے کرداروں کے نام ملے

اسکاٹ لینڈ کا وہ قبرستان جہاں سے مشہورِ زمانہ ناول سیریز ہیری پوٹر کی مصنفہ جے کے رولنگ کو اپنے کرداروں کے ناموں کا خیال آیا

فرانس کے چرچ میں حملہ، 3 افراد ہلاک

پولیس کے مطابق حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

لاہور: انٹر سٹی، بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ اور چرچ کھولنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈپارٹمنٹ نے انٹر سٹی، بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ اور چرچ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے

بابا گرو نانک کے نام سے یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ

یونیورسٹی میں تمام مذاہب سے متعلق مضامین پڑھائے جائیں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سوامی نارائن مندر میں اعلان

سری لنکا میں چرچ کے قریب بم ناکارہ بناتے ہوئے ایک اور دھماکہ

سری لنکن پولیس نے کولمبو کے مین بس اسٹینڈ پر 87 بم برآمد کرلیے ہیں،سری لنکن پولیس

ٹاپ اسٹوریز