چلی: سابق صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق، ساتھیوں کو بچا لیا گیا

انکی لاش لاگو رینکو قصبے کے قریب جھیل سے برآمد ہوئی، وزیر داخلہ

چلی، پرانی بینک بک ملنے سے ایک شخص راتوں رات ارب پتی بن گیا

عدالت کے فیصلہ کے بعد حکومت نے ایکسکوئیل ہینو جوسا کو 1 ارب چلی پیسو تقریباً 10 کروڑ بھارتی روپے کی رقم ادا کی

چلی: ٹرین کی بس کو ٹکر، 7 افراد ہلاک

زخمیوں میں سے 5 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

چلی میں ہیلی کاپٹر تباہ، 5 افراد ہلاک

تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر چلی ایئر فورس کا تھا۔

چلی کی سڑک پر پیسوں کی بارش

نوٹوں کا بیگ سڑک پر گرنے کے بعد نوٹ سڑک پر بکھر گئے۔

اکاؤنٹ میں 24 سال کی تنخواہ منتقل، ملازم استعفیٰ دیکر غائب

رقم واپس لینے کیلئے قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ بھی کر گیا ہے، کمپنی

چلی: 6.0 شدت کا زلزلہ

لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں و دفاتر سے باہر نکل آئے ہیں۔

چلی: کورونا مریضوں کی تلاش کیلئے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہ

پولیس کتوں کو ٹریننگ دے رہی ہے کہ وہ سونگھ کر کورونا کے مریضوں کی شناخت کر سکیں، رپورٹ

کورونا وائرس:دنیا میں پانچ لاکھ52 ہزار سے زائد اموات

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 69  ہزار سے زائد ہے اور وہاں21 ہزار 144 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں

ایئر پورٹ پر 3 ارب روپے کی ڈکیتی

مسلح گروہ نے ڈیلیوری سروس ڈی ایچ ایل کے کارکنوں کی حیثیت سے اپنی شناخت کرائی اور کمپنی کی سرخ اور پیلے رنگ کی گاڑی میں بیٹھ کر ہوائی اڈے میں داخل ہوئے

ٹاپ اسٹوریز