پاک افغان سرحد چمن پر 5 ماہ بعد تجارتی سرگرمیاں بحال

فیصلہ خوش آئند ، حکومت اور پاک فوج کے شکر گزار ہیں ، شہریوں کی گفتگو

چمن: پاک افغان بارڈر پر حالات کشیدہ، افغان فورسز کی فائرنگ سے6 افراد زخمی

افغان فورسز کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا

 پاک افغان چمن بارڈر کھول دیا گیا

دوطرفہ ٹریڈ کیلئے 24 گھنٹے کھلا رہے گا

پاک افغان چمن بارڈر کو کل سے کھول دیا جائے گا

پاک افغان حکام کے درمیان چمن بارڈر کھولنے سے متعلق بات چیت کامیاب ہو گئی۔

چمن بارڈر: باب دوستی چھٹے روز بھی بند

سرحد کے دونوں اطراف بڑی تعداد میں پاکستانی اور افغان شہری پھنسے ہوئے ہیں، لیویز حکام

پاک افغان سرحد باب دوستی آج سے کھولنے کا فیصلہ موخر

چمن بارڈر کھولنے سے متعلق اجلاس بے نتیجہ ختم

پاکستان کے طالبان کیساتھ مذاکرات کامیاب، چمن بارڈر کھولنےکا فیصلہ

اعلامیے کے مطابق 5 میں سے 3 شرائط پر اتفاق ہوگیا ہے اور2 کو بعد میں زیربحت لایا جائے گا

افغان طالبان اور پاکستانی حکام کا رابطہ: باب دوستی کو کھول دیا گیا

لیویز حکام کے مطابق پاکستان میں پھنسے افغان شہری ہی افغانستان جاسکتے ہیں اور افغانستان میں پھنسے صرف پاکستانی شہری واپس آسکتے

چمن بارڈر: پیدل چلنے والوں کے لیے کھول دیا گیا

چمن بارڈر کھولا گیا تو 13 ہزار 500 افراد نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان آمد و رفت کی، محمد صادق نمائندہ خصوصی

چمن بارڈر: مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں تصادم، 3 جاں بحق، 20 زخمی

مظاہرین نے قرنطینہ سینٹرکو جلادیا، ایک ہزارکے قریب خیمے جل گئے، لیویز حکام

ٹاپ اسٹوریز