مریم نواز کیخلاف ایک اور انکوائری کا آغاز

مریم نواز سے چوہدری شوگر مل کے بعد شمیم شوگر مل سے متعلق بھی تفتیش شروع کر دی گئی، نیب ذرائع

نیب نے شریف گروپ آف کمپنیز کے دفتر پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضہ میں لے لیا

قومی احتساب بیورو نےآج شریف خاندان کے خلاف  بڑی کارروائل ڈال دی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز