چودھری برادران کی ایم کیو ایم کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات

ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال، اتحاد اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی

ن لیگ کے وفد کی چودھری برادران سے ملاقات: مشاورت جاری رکھنے پہ اتفاق

ن لیگ کے وفد میں خواجہ آصف، سردار ایاز صادق، رانا تنویر، خواجہ سعد رفیق، رانا ثنا اللہ  اور عطا اللہ تارڑ شامل ہیں۔

چودھری برادران نے واضح یقین دہانی کرائی کہ وہ اتحادی ہیں اور رہیں گے، فواد چودھری

وزیراعلیٰ ، وزیراعظم کے ساتھ پروٹوکول کے طور پر گئے، چودھری پرویز الہیٰ نے ہم سے یا عثمان بزدار سے کوئی شکوہ نہیں کیا۔

وزیراعظم عمران خان کی چودھری برادران سے ملاقات

ملاقات میں وزیراعظم اور چودھری برادران کے درمیان سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی۔

فضل الرحمان کی چودھری برادران سے ملاقات، دوسرا دور شروع

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے چودھری برادران کو اپوزیشن کے فیصلوں پر اعتماد میں لے لیا۔

شہباز شریف اور چودھری برادران کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد کے لیے حمایت مانگ لی، چودھری برادران نے مشورے کے لیے وقت مانگ لیا۔

شہباز شریف اور چودھری برادران کے درمیان ملاقات اختتام پذیر

 پاکستان کو بچانے کے لیے چودھری برادران کو آگے بڑھنا چاہیے، رانا تنویر حسین

مولانا فضل الرحمان کی چودھری برادران سے ملاقات کی اندرونی کہانی

مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کا 2 نکاتی ایجنڈا چودھری برادران کے سامنے رکھا اور تحریک عدم اعتماد پر تعاون مانگا۔

اپوزیشن ملاقاتیں کر رہی لیکن موسم ابھی آبرآلود ہے، کامل علی آغا

ایمپائر نیوٹرل ہونے کا زرداری صاحب یا مولانا فضل الرحمان بتا سکتے ہیں، مسلم لیگ ق

شہباز شریف ،چودھری برادران میں ملاقات کا امکان

ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر بھی بات چیت کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز